ایران کی کوئلے کی کان میں میتھین دھماکہ، 51 افراد ہلاک

(ایجنسیز) ایران میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے اخراج کے بعد خوفناک دھماک ہوا جس میں 51 مزدور ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے کی کان دارالحکومت تہران سے 540 یکلو میٹر دور صوبہ خراسان کے ضلع تباص میں واقع ہے جہاں دھماکہ ہوا۔ واضح رہے کہ دھماکہ کے وقت کان میں تقریباً 70 مزدور موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں