ہندوستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا؛ عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن نے ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔ آج ماہِ ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔ کل بروز جمعرات 29 مئی 2025 ء کو یکم ذی الحج ہوگی اور ہفتہ 7 جون 2025 ء کو عید الاضحی منائی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں