تلنگانہ کی ترقی ہمارا مشترکہ خواب ہماری مشترکہ ذمہ داری، یوم عوامی حکمرانی کے موقع پر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا خطاب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے آج، 17 ستمبر، یومِ عوامی حکمرانی کے طور پر منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے کہا کہ، وہ تلنگانہ کو دنیا کے نقشے پر ایک چمکتا ستارہ بنتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر تلنگانہ کو ایک نئی بلندی پر لے جائیں۔ یہ دن ہماری جدوجہد اور آزادی کی علامت ہے۔ 7 دسمبر 2023، ہماری جمہوری تاریخ کا ایک اور سنگ میل ہے۔

تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو ضرور دیکھیں:

فیس بک ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/19ew2cSM4X/

اپنا تبصرہ بھیجیں