حیدرآباد (دکن فائلز) سقوط حیدرآباد کے موقع پر پولیس ایکشن کے شہدا کےلئے دعائے مغفرت کی گئی اور نظام سابق نواب میر عثمان علی خان بہادر کی مزار پر چادر گل پیش کی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر تحریک مسلم شبان نے سقوط حیدرآباد اور نظام حکومت کے حالات پر روشنی ڈالی۔
ویڈیو دیکھیں:


