حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے کوڑنگل میں سڑک کی توسیع کے نام پر 3 قبرستانوں، عاشور خانہ اور چھلہ کی بے حرمتی انتہائی افسوسناک ہے۔ یہ مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔ جمعیۃ علماء ہند (ارشد مدنی) نے اس پر شدید ردعمل دیا ہے۔ مفتی محمود زبیر قاسمی نے اس ظلم کی سخت مذمت کرتے ہوئے فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
مفتی محمود زبیر کا مذمتی ویڈیو دیکھیں:


