تلنگانہ انٹر امتحانات کا شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹر امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ انٹر بورڈ نے کہا ہے کہ یہ امتحانات اگلے سال 25 فروری سے شروع ہوں گے اور 18 مارچ تک جاری رہیں گے۔ تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات 2 فروری سے شروع ہوں گے اور یہ امتحانات 21 فروری تک مکمل ہوں گے۔ اسی طرح 21 جنوری کو فرسٹ ایئر کے طلباء کے لیے انگلش پریکٹیکل، 23 جنوری کو اخلاقیات اور انسانی اقدار اور 24 جنوری کو ماحولیاتی تعلیم کا امتحان ہوگا۔

انٹر فرسٹ ایئر کے امتحانات کا شیڈول 2026:
25 فروری: دوسری زبان -1
27 فروری: انگریزی کا پرچہ -1
02 مارچ: ریاضی 1A، نباتیات، سیاسیات
5 مارچ: ریاضی کا پرچہ 1B، زولوجی، تاریخ -1
9 مارچ: فزکس، اکنامکس -1
03 مارچ: کیمسٹری، کامرس
17 مارچ: جدید زبان کا پرچہ 1، جغرافیہ – 1

انٹر سیکنڈ ایئر کے امتحانات کا شیڈول 2026:
فروری 26: دوسری زبان -2)
28 فروری: انگریزی کا پرچہ -2
03 مارچ: ریاضی 2A، نباتیات، سیاسیات -2
6 مارچ: ریاضی کا پرچہ 2B، زولوجی، تاریخ -2
10 مارچ: فزکس، اکنامکس -2
13 مارچ: کیمسٹری، کامرس -2
16 مارچ: پبلک ایڈمنسٹریشن، برج کورس ریاضی 2،
مارچ 18: ماڈرن لینگوئج پیپر 1، جغرافیہ – 1

اپنا تبصرہ بھیجیں