وہ (ہندو خواتین) پبلک ٹرانسپورٹ میں جو عوامی مقام ہے، میں بغیر کسی رکاوٹ کے اونچی آواز میں موسیقی کے ساتھ رقص کرسکتیں ہیں، لیکن کوئی مسلمان تنہائی میں بھی بغیر کسی شور شرابہ اور کسی کو کچھ بھی تکلیف دیئے بغیر دو یا تین منٹ کےلیے بھی نماز نہیں پڑھ سکتا۔
But Muslims cannot pray? https://t.co/XaJ0xIKkhH
— Raju Parulekar (@rajuparulekar) September 29, 2022
ان خیالا کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا گیا۔ ویڈیوں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ممبئی ٹرین میں کچھ خواتین گانے کی دھن پر رقص کررہی ہیں، وہ نوراتری کے دوران گربا کررہی ہیں۔ اس ٹوئٹ پر ملے جلے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔