ملک کی معاشی حالت بدتر ہوسکتی ہے: آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پوری دنیا کی معاشی صورتحال کا تجزیہ پیش کیا ہے جبکہ ادارہ نے ہندوستان کی معاشی ترقی کے امکانات کو 8.6 فیصد تک گھٹادیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ جولائی میں ہندوستان کی معاشی ترقی 4.7 درج تھی۔

ادارہ نے خارجی وجوہات اور دوسری سہ ماہی میں اصافہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی معاشی حالات بد سے بدتر ہوسکتے ہیں۔ آئی اے ایم ایف نے کہا کہ بین الاقوامی معیشت کو افراط زر، روس یوکرین جنگ اور کوویڈ بحران سمیت کئی چیلنجوں کا سامنا کرنھ پڑ رہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ توانائی اور اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافہ طویل وقت تک رہ سکتا ہے۔ ادارہ نے تمام تر منفی اثرات کے باوجود ہندوستان کی شرح نمو کو 2022 اور 23 کےلیے 1.6 رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں