کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ فی الحال کرناٹک میں زور و شور سے جاری ہے جبکہ تمل ناڈو کے کنیاکماری سے اس کا آغاز ہوا تھا۔ یاترا میں بڑے پیمانہ پر لوگ شامل ہورہے ہیں جن میں بچے، خواتین، بوڑھے بھی بھی خاصی تعداد میں شریک ہورہے ہیں۔ 5 ماہ تک جاری رہنے والی یہ یاترا 3570 کلومیٹر کا سفر طئے کریگی جس میں 12 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام خطوں کا احاطہ کیا جائے گا۔
#BharatJodoYatra Push-Up Challenge! 💪🔥 pic.twitter.com/mPEOHWhc0a
— Nitin Agarwal (@nitinagarwalINC) October 11, 2022
یاترا کے متعد ویڈیوز وائرل ہورے ہیں جن میں ایک سے ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راہل گاندھی یاترا کے دوران ایک چھوٹے لڑکے کو ’پش اپ چیلنج‘ دے رہے ہیں۔ یہ دلچسپ ویڈیو کو کافی لوگوں نے پسند کیا ہے۔