گجرات میں انتخابی تشہیر کے دوران امت شاہ کا ’سبق سکھانے‘ والا بیان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں، وزیر داخلہ کے خلاف شکایت پر کمیشن کا جواب

گجرات چیف الیکٹورل افسر کی رپورٹ اور قانونی رائے کے بعد انتخابی کمیشن نے بتایا کہ ’شورش پسندوں‘ کے خلاف کارروائی کرنے والا بیان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ گجرات انتخابات کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’2002 کے فسادات میں شامل لوگوں کو سبق سکھایا گیا‘۔ شاہ کے اس بیان کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت کی گئی تھی تاہم انتخابی نتائج کے بعد کمیشن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کا بیان متنازعہ بیان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہے۔

انتخابی کمیشن نے امت شاہ کے خلاف شکایت پر اپنا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہے۔

Election Commission finds nothing wrong in Shah’s ‘taught them a lesson’ remark
گجرات میں انتخابی تشہیر کے دوران امت شاہ کا ’سبق سکھانے‘ والا بیان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں، وزیر داخلہ کے خلاف شکایت پر کمیشن کا جواب

اپنا تبصرہ بھیجیں