مختار انصاری کو دس سال قید کی سزا، گینسٹر کیس میں قصوروار

معروف سیاسی رہنما مختار انصاری کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا جب انہیں اور ان کے ساتھی بھیم سنگھ کو ایک معاملہ میں ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے دس دس سال کی سزا سنائی ہے۔
دونوں پر عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ ایم پی ایم ایل اے عدالت کے جج درگیش نے مختار انصاری کو 1996 میں درج گینگسٹر کیس میں قصوروار ٹھہرایا۔

Mukhtar Ansari convicted in gangster case
مختار عباس انصاری کو دس سال قید کی سزا، گینسٹر کیس میں قصوروار

اپنا تبصرہ بھیجیں