مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الآخر 1444 زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری شطاری معتمد صدر مجلس علامء دکن آج شام منعقد ہوا۔
شہر میں مطلع ابر آلو د تھا البتہ ممبئی، احمد آباد، راجستھان و دیگر مقامات چاند نظر آنے کی اطلاعات ملیں۔ لہذا مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن نے اعلان کیا کہ 25 دسمبر 2022 بروز اتوار کو یکم جمادی الآخر ہوگی۔
Crescent Moon of Month of Jumada al-Akhira
جمادی الآخر کا چاند نظر آگیا