گجرات میں 8 شیروں کی سڑک پرٹہلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

شیروں کے ایک گروپ کی شہر کی ایک سڑک پر ٹہلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنےوالی ویڈیو میں صبح سویرے ایک شیر کو اطمینان سے سڑک پرٹہلتے اور رک کر باقی ساتھیوں کا انتظار کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔
https://twitter.com/ashoswai/status/1626137808258703361?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1626137808258703361%7Ctwgr%5Ea3921523dd009b0586a7149e3e19cb9723b013b4%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2442748%2F10

گجرات کی ویڈیو میں آٹھ شیروں کا ایک گروپ چہل قدمی کرتا ہوا دکھائی دیا۔ دور سے آتی گاڑی کی ہیڈ لائٹس کو دیکھ کر بھی شیر پریشان نہیں ہوئے اور اطمینان سے ٹہلتے ہوئے جہاں سے آئے تھے وہاں غائب ہوگئے۔ شیروں کی سڑک پر چہل قدمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں