تلنگانہ ایس ایس سی کے نتائج کا 10 مئی کو اعلان

تلنگانہ ایس ایس سی نتائج کا 10 مئی کو اعلان کیا جائے گا۔ اطلاع کے مطابق دوپہر 12 بجے ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی 10ویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کو جاری کریں گی۔
نتائج کے اجراء کے بعد طلباء مختلف ویب سائٹس کے ذریعہ نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں