اترپردیش میں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی نے بی جے پی رہنما کی جم کر پٹائی کردی، آئے تھے بڑے ٹھاٹ سے لیکن۔۔۔ (ویڈیو دیکھیں)

اتر پردیش کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا جس میں سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی نے پولیس اسٹیشن کے احاطے میں بی جے پی رہنما کی جم کر پٹائی کردی۔
اس واقعہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی راکیش پرتاپ سنگھ اور ان کے حامیوں نے بی جے پی رہنما کی جم کر پٹائی کردی۔


راکیش پرتاپ سنگھ کے مطابق دیپک سنگھ اور ان کے حامیوں نے سماجوادی پارٹی کے کارکنوں پر حملہ کیا تھا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی تھی لیکن کوئی کاراوئی نہیں کی گئی۔ راکیش پرتاپ سنگھ اور ان کے حامیوں نے گورے گنج کوٹوالی پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کرہے تھے کہ اسی وقت دیپک سنگھ وہاں پہنچ گئے۔ پھر اس کے بعد جو کچھ ہوا آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
بی جے پی رہنما آئے تھے بڑے ٹھاٹ سے لیکن ۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں