ذی القعدہ کا چاند نظر نہیں آیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ماہ ذی القعدہ 1444ھ ؁ آج شام منعقد ہوا۔ چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا تحت احکام شرعیہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن اعلان کرتی ہے کہ بتاریخ 21 مئی اتوار 30 ذی القعدہ ہوگی۔ جبکہ 22 مئی پیر کو یکم ذی العقدہ ہوگی۔
اس مہینے میں عام طور پر دُنیا بھر سے حج جیسی عظیم الشان عبادت ادا کرنے کے لئے حجاج کرام حرمین شریفین کی طرف رخت سفر باندھ کر حاضری کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں