خانہ کعبہ میں نماز جمعہ کے روح پرور مناظر

مسجد الحرام میں آج نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے خانہ کعبہ لاکھوں نمازیوں سے بھر گیا اور اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔ خانہ کعبہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے لاکھوں لوگ پہنچ گئے۔ راستوں پر بھی لوگوں نے صفیں بچھا لیں۔
حرم پاک مکمل طور پر عازمین سے بھر گیا۔حرم پاک میں لاکھوں مسلمانوں نے خشوع و خضوع کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں