چیمپئنز ٹرافی: دبئی میں ہند۔پاک میچ کے ٹکٹس کتنے میں فروخت ہوئے؟ حیران کن انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تحت ہندوستان اور پاکستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاست اور کھیل کی دنیا کے مزید پڑھیں

تنہا فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی چوکی پر حملہ کرکے 2 صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی چوکی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غرب اردن میں ایک مزید پڑھیں

بڑی خبر: اب گجرات میں یکساں سیول کوڈ نافذ کرنے کی تیاری، حکومت نے پانچ رکنی کمیٹی بناڈالی

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ میں یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کے بعد اب گجرات میں بھی یو سی سی کو نافذ کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ گجرات حکومت نے ریاست میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے لیے 5 مزید پڑھیں

تلنگانہ سکریٹریٹ کو بم دھماکہ سے اڑانے کی دھمکی! ملزم گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ کو بم دھماکہ سے اڑانے دینے کی دھمکی کی کال موصول ہوئی ہے۔ دھمکی آمیز کالز تین دن سے کسی نامعلوم شخص کی طرف سے موصول ہو رہی تھیں، تاہم پولیس نے دھمکی آمیز مزید پڑھیں

’اگر کوئی غلطی نہیں تھی تو اعداد و شمار کو کیوں چھپایا اور مٹا دیا گیا‘؟ مہا کمبھ بھگڈر پر اکھیلیش یادو کا بی جے پی حکومت پر بڑا حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے لوک سبھا میں بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ حکومت 29 جنوری کو اتر پردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں مزید پڑھیں

’قابل فخر ہندوستانی مسلمان مسجد اور درگاہ کی ایک انچ زمین چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے‘ متنازعہ وقف بل پر لوک سبھا میں اسدالدین اویسی کا دوٹوک بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل، اپنی موجودہ شکل میں، سماجی عدم استحکام کا باعث بنے گا کیونکہ اسے مسلم کمیونٹی نے مسترد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ EAPCET 2025 کا شیڈول جاری: اہم تاریخیں کیا ہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں EAPCET 2025 شیڈول جاری کردیاگیا، جو ریاست میں انجینئرنگ، زراعت اور فارمیسی کورسز میں تعلیمی سال 2025-26 کے لیے منعقد کئے جائیں گے۔ ہائر ایجوکیشن کونسل نے اس سلسلے میں شیڈول جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ ذات پات سروے کی تفصیلات سامنے آگئیں، مسلم آبادی کتنی ہے؟

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں ذات پات کی مردم شماری کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ تلنگانہ میں ذات پات کی مردم شماری اور ایک جامع خاندانی سروے کیا گیا تھا۔ ریاست میں ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ محکمہ مزید پڑھیں

مہاکمبھ بھگدڑ: کیا چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ وائرل ویڈیو کے بعد عوام کے ذہنوں میں سوال (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ میلہ کے دوران بھگدڑ میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکومت کی جانب سے مرنے والوں کی تعداد 30 بتائی گئی ہے، لیکن ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

متنازعہ یوگا گرو رام دیو کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کی ایک عدالت نے متنازعہ یوگا گرو بابا رام دیو کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیا ہے۔ بابا رام دیو کے ساتھی اور پتنجلی آیوروید کمپنی کے ایم ڈی آچاریہ بالکرشنا کے خلاف بھی مزید پڑھیں