’میں، بی جے پی اور آر ایس ایس کے لیے کورونا وائرس ہوں‘: ڈگ وجئے سنگھ

کانگریس کے سینئر رہنما ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ ’وہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی نظریاتی سرپرست راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے لیے کورونا وائرس ہیں‘۔ انہوں نے خود کو ان دونوں گروپس کا شدید مخالف ظاہر کیا۔ مزید پڑھیں

’مودی چور‘ تبصرہ: گجرات ہائی کورٹ کی جج نے راہول گاندھی ہتک عزت مقدمے میں سزا پر روک لگانے کی درخواست پر سماعت سے خود کو الگ کرلیا

گجرات ہائی کورٹ کی ایک جج نے آج سورت کی سیشن عدالت کے فیصلہ کے خلاف کانگریس رہنما راہول گاندھی کی اپیل کی سماعت سے خود کو الگ کر لیا۔ گجرات ہائی کورٹ کی جج جسٹس گیتا گوپی نے آج مزید پڑھیں

ایران: مسلح حملے میں سپریم لیڈر خامنہ ای کے نمائندے اور معروف عالم جاں بحق

ایران میں ایک طاقت ور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی مسلح حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی صوبے مازندران کے شہر بابولسر میں 75 سالہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی مزید پڑھیں

کے سی آر، عتیق احمد سے زیادہ خطرناک: بنڈی سنجے کا سنسنی خیز تبصرہ

متنازعہ بیانات کےلیے مشہور تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ بنڈی سنجے نے ایک بار پھر سنسنی خیز بیان دیا ہے۔ انہوں نے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے سی آر کے خلاف سنسنی خیز تبصرہ کرتے ہوئے کے سی آر کو مزید پڑھیں

حیدرآباد میں موسلادھار بارش، حسین ساگر میں بھاگ متی کشتی بے قابو ہوگئی، 40 افراد کو بچالیا گیا

آج شام موسلادھار بارش سے حیدرآباد جل تھل ہوگیا۔ شدید بارش کے علاوہ شہر کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں۔ محکمہ موسمیات نے لوگوں الرٹ رہنے کا مشورہ دیا۔ حیدرآباد کے علاوہ، ملک پیٹ، مزید پڑھیں

یوپی سکنڈری بورڈ کے نتائج: ایودھیا کی مشکوٰۃ نور کو دوسری پوزیشن حاصل، مدرسہ کے استاذ کی بیٹی نے ملت کا نام روشن کردیا

اترپردیش سیکنڈری ایجوکیشن کونسل نے 10ویں اور 12ویں کے نتائج کا آج اعلان کیا۔ پریانشی سونی 10ویں کے امتحان میں ٹاپ رہیں جبکہ ایودھیا کی مشکوٰۃ نور نے دوسرا مقام حاصل کیا۔ انہوں نے 600 میں سے 587 نمبر حاصل مزید پڑھیں

کیرالہ میں ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران سیل فون پھٹنے سے کمسن لڑکی ہلاک (والدین کیلئے لمحہ فکر)

موبائل فون پھٹنے سے 8 سال کی بچی کی موت ہوگئی۔ بچی کافی دیر سے ویڈیو گیم کھیل رہی تھی کہ اچانک فون پھٹ پڑا۔ اطلاعات کے مطابق کیرالا میں موبائل فون پھٹنے سے آٹھ سال کی بچی ہلاک ہوگئی۔ مزید پڑھیں