سپریم کورٹ نے طلاق سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا۔عدالت عظمیٰ نے 16 اگست 2022 کو طلاق سے متعلق ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ ’مسلم پرسنل لا کے تحت طلاق حسن ’اتنا غلط نہیں ہے‘۔
طلاق حسن کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست پر اہم تبصرہ کیا طلاق حسن طلاق کی ایک قسم ہے جس کے ذریعے ایک مسلمان مرد اپنی بیوی کو تین ماہ کی مدت میں ہر ماہ ایک طلاق دے سکتا ہے۔
جسٹس سنجے کشن کول کی زیرقیادت بنچ نے کہا کہ ایک مسلمان عورت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ خلع کے طریقہ کار سے مہر یا کوئی اور چیز واپس کر کے طلاق دے سکتی ہے یا کچھ واپس کیے بغیر بھی میاں بیوی کی رضامندی سے ایسا ہوسکتا ہے۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلی نظر میں یہ (طلاق حسن) اتنا نامناسب نہیں ہے۔ خواتین کے پاس بھی ایک آپشن خلع کی صورت میں موجود ہے۔
طلاق سے متعلق سپریم کے تازہ تبصرہ پر ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کا بہرین مضمون (ضرور پڑھیں)
Please Visit Website: www.deccanfiles.com
Please Like Facebook Page: www.facebook.com/deccanfiles
Please Subscribe Our Channel: https://www.youtube.com/channel/UCLjY…
Join Our Whatsapp Group: https://chat.whatsapp.com/FpjNXEYZ8YJ…