پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی پیر تک کےلیے ملتوی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے لندن میں بیان پر بی جے پی جبکہ اڈانی معاملہ پر اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے سبب پیر تک ملتوی کردی گئی۔
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج لگاتار پانچویں دن بھی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے کارروائی میں رکاوٹ آئی۔
لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ایوانوں میں اپوزیشن اور حکمراں پارٹی کی طرف سے احتجاج کے بعد کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں