آندھراپردیش کے گورنر عبدالنذیر ہسپتال میں شریک

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے گورنر عبدالنذیر آج ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سابق جج عبدالنذیر نے پیٹ میں درد کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں منی پال اسپتال لے جایا گیا۔

قبل ازیں ڈاکٹرز نے راج بھون پہنچ کر گورنر کا معائنہ کیا جس کے بعد ڈاکٹرز کے مشورہ پر عبدالنذیر کو تادیپلی کے منی پال ہسپتال میں شریک کرایا گیا۔ یہاں ڈاکٹرز نے گورنر الٹراساونڈ اسکیننگ اور خون کے ٹسٹ کئے۔ فی الحال عبدالنذیر ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں