LIVE دیوبند میں پانچ ہزار علمائے کرام کے اجلاس کا راست مشاہدہ کیجئے


اترپدیش کے دیوبند میں آج جمعیة علماء ہند کے مجلس منتظمہ کا اجلاس کا آغاز ہورہا ہے، جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور اقلیتوں کے مسائل پر غور و خوص کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں