حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل، اقوام متحدہ میں اپنی آواز کھو بیٹھا ہے، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ جس وقت وہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے اس وقت ہال میں دیگر ممالک کے ارکان کی تعداد انتہائی کم رہی۔ نتن یاہو کی تقریر کے دوران ہال میں عبرت ناک منظر دیکھنے کو ملا، وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نتین یاہو کی تقریر کے دوران ہال تقریباً خالی ہے۔
The main part of the UN General Assembly hall was empty during Israeli Prime Minister Netanyahu's speech. pic.twitter.com/7YU8QwQuw1
— S p r i n t e r F a c t o r y (@Sprinterfactory) September 22, 2023
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جب یو این جنرل اسمبلی میں خطاب کررہے تھے تو ایوان میں ارکان کی بڑی تعداد غیرحاضر رہی، اس سے اس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ دنیا میں اسرائیل کو کوئی اہمیت نہیں دی جارہی ہے۔
وہیں ایک اور اطلاع کے مطابق مندوبین نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر سننے سے انکار کردیا۔