بی بی سی کا حماس ارکان کو دہشت گرد لکھنے سے انکار

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے حماس کے کارکنوں کو دہشتگرد لکھنے سے انکار کردیا۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری دباؤ بڑھنے کے باوجود بی بی سی “عسکریت پسند” کی اصطلاح استعمال کرنے پر قائم ہے۔

برطانوی شاہی خاندان اور حکومت حماس کے لیے دہشت گرد کی اصطلاح استعمال کرنے پر بضد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں