کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں پورے خاندان سے محرو ہونے والے فلسطینی بچے کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں فلسطینی بچہ روتے ہوئے سوال کررہا ہے کہ کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟

11 سالہ فلسطینی بچے کا پورا خاندان جبالیہ پر حملے میں شہید ہو چکا ہے۔ اسرائیل نے غزہ پر فضائی اور بحری حملے کے بعد زمینی حملے کی تیاری شروع کردی ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ کے اگلے مرحلے کی دھمکی دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں