غزہ کے اسپتال پر بمباری، ’ہم یاد رکھیں گے بائیڈن کہاں کھڑے تھے‘

امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یاد رکھیں گئے بائیڈن کہاں کھڑے تھے۔ راشدہ طلیب نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایسے واقعات تب ہوتےہیں جب جنگ بندی سے انکار کرتے ہیں امریکی حکومت کوکشیدگی کوکم کرنےمیں مددکرنی چاہیے۔

انہوں نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات آنکھیں کھول دیتے ہیں یاد رکھیں گےبائیڈن کہاں کھڑےتھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں