فلسطینی صحافی نے کہا کہ کوئی زخمی نہیں ہوا بلکہ گھر کے تمام 30 افراد جنت میں چلے گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صحافی احمد النوق نے لکھا کہ اسرائیلی فوج نے ہمارے گھر کو نشانہ بنایا جس کے نیتجے میں میرے خاندان کے تقریباً 30 افراد مارے گئے۔
My beloved father, my brothers, my sisters, their entire children have just ascended to heaven. Israel targeted our home leaving around 30 of my family killed. No injuries.
— Ahmed Alnaouq (@AlnaouqA) October 22, 2023
احمد النوق نے مزید لکھا کہ حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، میرے پیارے والد، میرے بھائی، میری بہنیں، ان کے سارے بچے جنت میں چلے گئے ہیں۔