اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی جلسہ کے بعد اسدالدین اویسی کی پریس کانفرنس (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے اسرائیلی بربریت کے خلاف 23 اکتوبر کو دارالسلام حیدرآباد پر ایک احتجاجی جلسہ عام منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یگانگت کیا۔

جلسہ کے بعد صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت سے غزہ میں سیز فائر کرانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے جلسہ میں منظور کی گئی قرارداد سے بھی واقف کروایا۔۔۔ پریس کانفرنس کا مشاہدیں کریں۔۔۔

https://youtu.be/HTnJP11lPxw

https://youtu.be/HTnJP11lPxw

کیٹاگری میں : اہم

اپنا تبصرہ بھیجیں