تلنگانہ انتخابات: کانگریس کی دوسری فہرست جاری، 45 امیداروں میں صرف ایک مسلم امیدوار، جوبلی ہلز سے محمد اظہرالدین میدان میں (مکمل فہرست کا مشاہدہ کریں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس نے 30 نومبر کو منعقد ہونے والے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 45 امیدواروں پر مشتمل دوسری فہرست جاری کردی ہے۔

مکمل فہست کا مشاہدہ کریں۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں