راجندر نگر حلقہ سے مجلسی امیدوار کا اعلان

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بی روی یادو کو تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے حلقہ راجندر نگر سے پارٹی امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ لنگر حوض کے کارپوریٹر ہیں۔

بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ٹوئٹ کرکے بی روی یادو کی امیدواری کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں