جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الاول 1445ھ زیرنگرانی حضرت مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجادہ پاشاہ معتمد صدر مجلس علمائے دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوا۔ شہر میں مطلع جزوی ابرآلود تھا۔ چاند نظر نہیں آیا۔

لہذا کل چہارشنبہ کو 30 ربیع الثانی ہوگی اور انشا اللہ بروز جمعرات بتاریخ 16 نومبر کو یکم جمادی الاول ہوگی۔

اس کے علاوہ ملک کے مختلف علاقوں کے علاوہ آندھراپردیش مرکزی رویت ہلاک کمیٹی نے بھی چاند نظر نہیں آنے کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں