اکبرالدین اویسی نے پروٹیم اسپیکر کے طور پر حلف لیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما و فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے آج صبح راج بھون میں تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے پروٹیم اسپیکر کے طور پر حلف لیا۔ تلنگانہ کے گورنر تملاثائی سؤندرا راجن نے انہیں حلف لیا۔ اس موقع پر تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی بھی موجود تھے۔

اکبرالدین اویسی اسمبلی اجلاس کے آغاز کے بعد نو منتخب ایم ایل ایز کو حلف دلارہے ہیں جبکہ وہ اسمبلی اسپیکر کے لیے ووٹنگ کے فرائض بھی انجام دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں