حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن (TSBIE) نے آج سالانہ امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری کردیا۔ امتحانات 28 فروری 2024 سے منعقد ہونے ہوں گے۔ امتحانات صبح 10:00 بجے سے 12:00 بجے تک ہوں گے۔
تمام تفصیلات کے ٹائم ٹیبل ملاحظہ کریں:


یکم فروری سے پریٹیکل امتحانات
یکم فروری سے 15 فروری 2024 پریکٹیکل امتحانات روزانہ دو سیشنز کے بنےھد پر منقد ہوں گے۔ پہلا سیشن صبح 9:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے تک اور دوسرا سیشن دوپہر دو بجے تا 5 بجے تک ہوگا۔


