TS Eamcet 2024 تلنگانہ ایمسیٹ امتحان کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) ریاستی محکمہ تعلیم نے تلنگانہ ایمسیٹ (انجینئرنگ، فارمیسی) کے امتحانات 10 مئی سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زراعت اور میڈیکل کے امتحانات دو دنوں کے دوران چار سیشنز میں لیے جائیں گے۔ جبکہ شعبہ انجینئرنگ کے امتحانات تین دنوں کے دوران چھ سیشنز میں منعقد ہوں گے۔ اس سلسلے میں ایک یا دو دن میں ایمسیٹ امتحان کے حتمی شیڈول کا باضابطہ اعلان کرنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں