مرد مجاہد مسلم نوجوانوں نے نیڈرلینڈ میں پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا (ویڈید دیکھیں)

(ایجنسیز) نیدرلینڈز میں مرد مجاہد مسلم نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں بازوکے انتہاپسند افراد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا چاہتے تھے۔ تاہم مسلم نوجوانوں نے انتہا پسندوں کو ایسا کرنے نہ دیا اور پولیس کا حصار توڑ کر انتہا پسندوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔

https://x.com/AqssssFajr/status/1746229855329370573?s=20

مسلم نوجوانوں کے حوصلے و غصہ کو دیکھ کر قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناپاک کوشش کرنے والے مشرک افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں