حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بنجارہ ہلز علاقہ میں روڈ نمبر 4 پر واقع ہوٹل آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں سڑک کنارے کھڑی تین کاروں میں آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس اور فائر بریگیڈ کو واقعہ کی اطلاع دی جس کی وجہ سے بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا۔ فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔


