حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں ایک بار پھر ریاستی حکومت نے کچھ آئی اے ایس افسران کے تبادلے کئے ہیں۔ اس سلسلہ میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے ایکم حکمنامہ جاری کیا۔ جن افسران کے تبادلے کئے گئے ان کی تفصیل اس طرح ہے۔
این سریدھر: پرنسپل سکریٹری، ایس سی ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ
اموئے کمار: جوائنٹ سکریٹری، محکمہ حیوانات
ٹی ونے کرشنا ریڈی: جوائنٹ سکریٹری، محکمہ صحت
ہریش: جوائنٹ سکریٹری، روڈز اینڈ بلڈنگ ڈپارٹمنٹ
پی کاتیانی دیوی: سی ای او ، ٹی ایس آئی آر ڈی
سشیل کمار: ڈائرکٹر، ڈپارٹمنٹ آف مائنز


