حیدرآباد: بنجارہ ہلز کے ٹریفک بوتھ باتھ میں خون میں لت پت لاچ ملنے کے بعد قلاقہ میں سنسنی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں واقع ایک ٹریفک بوتھ باکس سے لاش ملنے کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ مقامی لوگوں نے ٹریفک بوتھ میں خون میں لت پت نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ فور طور پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقلکردیا اور اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں