Jainoor Violence جینور میں شرپسندوں نے مسلمانوں کی املاک کو تباہ کردیا، جمعیت علماء ہند تلنگانہ و آندھرا کے وفد نے متاثرہ علاقہ کا تفصیلی دورہ کیا (زمینی حالات سے واقفیت کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیت علماء ھند تلنگانہ و آندھرا کے صدر مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی کے حکم پر حافظ محمد لئیق احمد خان صدر جمعیت علماء نظام آباد نے دیگر علمائے کرام و جمعیت کے ارکان کے ساتھ جینور کے فساد زدہ علاقہ کا دورہ کرکے حالات کا تفصیلی جائزہ لیا اور مسلمانوں کو ہوئے نقصان کا اندازہ لگایا گیا۔

انہوں نے چیف منسٹر تیلنگانہ رونت ریڈی سے جینور میں ہوئے فسادات میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں