حیدرآباد (دکن فائلز) منصف ٹی وی کے سینئر صحافی بصیر احمد خان (پینل پروڈیوسر) کی والدہ محترمہ زوجہ عبدالرفیع خان مرحوم کا آج علی الصبح صبح مختصر سی علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔
نماز جنازہ آج 20 ستمبر بعد نماز جمعہ مسجد نور، روبرو بی بی کا الاوہ، دبیر پورہ میں ادا کی جائیگی اور مسجد کے قریب واقع قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ (نماز جمعہ 2:30 بجے ادا کی جائے گی)
مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9908308715 پر ربط قائم کیا جاسکتا ہے۔