حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے سال 2025 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے تعطیلات کی مکمل فہرست جاری کردی گئی۔ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 27 عام تعطیلات اور 23 اختیاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت کی چیف سکریٹری شانتی کماری نے حکم جاری کیا ہے۔
سال 2025 کے دوران 31 مارچ پیر کو عیدالفطر، 7 جون کو ہفتہ کو عیدلاضحیٰ، 6 جون اتوار کو یوم عاشورہ، 15 ستمبر جمعہ کو عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل کا اعلان کیا گیا۔
عام تعطیلات
یکم جنوری 2025 – نیا سال (چہارشنبہ)
13 جنوری بھوگی (پیر)
14 جنوری سنکرانتی (منگل)
26 جنوری یوم جمہوریہ (اتوار)
26 فروری مہاشیو راتری (چہارشنبہ)
13 مارچ ہولی (جمعہ)
30 مارچ یوگادی (اتوار)
31 مارچ عید الفطر (پیر)
یکم اپریل عیدالفطر کا دوسرا روز (منگل)
6 اپریل سری رام نومی (اتوار)
14 اپریل بی آر امبیڈکر جینتی (پیر)
18 اپریل گڈ فرائیڈے (جمعہ)
7 جون عیدالاضحیٰ (ہفتہ)
6 جولائی عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز (اتوار)
21 جولائی بونال (پیر)
15 اگست یوم آزادی (جمعہ)
18 اگست سری کرشنا اشٹمی (ہفتہ)
27 اگست ونائک چترتھی (چہارشنبہ)
5 ستمبر عید میلاد النبیﷺ (جمعہ)
21 ستمبر بتکما (آغاز) (اتوار)
2 اکتوبر گاندھی جینتی، وجئے دشمی (جمعرات)
3 اکتوبر دسہرہ (جمعہ)
20 اکتوبر دیوالی (پیر)
5 نومبر گرو نانک جینتی، کارتیکا پورنمی (چہارشنبہ)
25 دسمبر کرسمس (جمعرات)
26 دسمبر کرسمس باکسنگ ڈے (جمعہ)
اختیاری تعطیلات