حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے کیبن کے اندر ایک مسلم مسافر کی جانب سے بتائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جو اللہ کی وحدانیت اور کبریائی میں مصروف ہے۔ حادثہ سے قبل تمام مسافر انتہائی کربناک حالت میں دیکھے گئے جبکہ مسلمان مسافر ایسے وقت میں بھی اپنے پیارے اللہ کو یاد کررہے ہیں اور اس کی وحدانیت کی گواہی دیتے ہوئے اس کی کبریائی بیان کررہے ہیں۔
ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://x.com/i/status/1871902804350308412
واضح رہے کہ آج آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 30 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور متعدد زخمی ہوگئے۔