حیدرآباد کے مضافات میں واقع شمس آباد ایئرپورٹ کے احاطہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
اطلاعات کے مطابق ایئرپورٹ پارکنگ ایئریا میں پارک کی گئی الکٹرک گاڑی سے اچان آگ بھڑک اٹھی اور دیگر گاڑیوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔ تاہم ایئرپورٹ عملے نے فوری طور پر فائر سرویس کو اس کی اطلاع دی۔
فائربریگیڈیئر کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کے واقعہ کے بعد مسافرین خوف و ہراس دیکھا گیا۔
Fire incident at Shamshabad Airport in Hyderabad