امریکی سابق باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائسن، ان کے والد اور فلسطینی نژاد امریکی ہپ ہاپ اسٹار اور پروڈیوسر ڈی جے خالد نے عمرہ ادا کیا۔
DJ Khaled was in tears when he saw the Ka'bah for the first time.
He shared this video to his 31m followers. pic.twitter.com/OEy2ZJ7gpr
— Unfiltered Muslim (@muslimbants) December 10, 2022
گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر ڈی جے خالد نے سوشل میڈیا پر عمرہ کے دوران کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مائیک ٹائسن، ان کے والد اور ڈی جے خالد احرام باندھے عمرہ کی سماعت حاصل کررہے ہیں۔
ڈی جے خالد نے پوسٹ میں لکھا کہ ’جب میں مکہ کو سامنے سے دیکھا تو خوشی کے مارے میری آنکھ سے آنسو روانہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ میری زندگی کی خواہش تھی کہ میں مکہ مکرمہ جاؤں اور یہاں دعا کرو، جو آج پوری ہوگئی۔
Mike Tyson, DJ Khaled spotted performing Umrah in Makkah
کعبہ پہ پڑی جب پہلی نظر۔۔: مائیک ٹائسن، ان کے والد اور ڈی جے خالد نے عمرہ کی سعادت حاصل کی