گجرات کے سورت میں گنپتی پنڈال پر پتھراؤ کا الزام لگاکر ہنگامہ، گھروں کے تالے توڑ کر مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں، گرفتاری کے بعد ملزمان ٹھہرنے کے قابل بھی نہ رہے، متعدد گھروں کو بلڈوز کردیا گیا، خاص طبقہ کے خلاف کاروائی مگر اکثریتی طبقہ پر پولیس مہربان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں سورت کے ایک علاقے میں مسلمانوں کے کچھ گھروں کو بلڈوز کردیا گیا جبکہ ان پر گنیش پنڈال پر پتھراؤ کرنے کا الزام ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی رات 8 بجے سورت میں مزید پڑھیں

ہندوستان کو مطلوب معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ہندوستانی مسلمانوں کےلئے ویڈیو پیام، کہا وقف املاک کو بچائیں اور وقف ترمیمی بل کی مخالفت کریں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی حکومت کو مطلوب معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھی متنازعہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں پیام جاری کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے ویڈیو پیام میں ہندوستانی مسلمانوں سے پرزور اپیل کی مزید پڑھیں

انگلش بیٹر اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا

(ایجنسیز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اولی پوپ نے سری لنکا کے خلاف اوول میں تیسرے ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور مزید پڑھیں

’متنازعہ وقف ترمیمی بل اگر منظور ہوا تو اس کے نتیجہ میں وقف کی شکل و صورت اور حیثیت ختم ہو جائے گی‘

نئی دہلی (پریس نوٹ) انڈیا اسلامک کلچر سینٹر نے ’وقف ترمیمی بل 2024‘ پر سینٹر کے صدر و سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کی سربراہی اور نائب صدر محمد فرقان احمد کی نگرانی میں ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: ملک میں منکی پاکس کا پہلا معاملہ سامنے آگیا! مریض کو کورنٹائن کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے پیر کو اس کی تصدیق کی۔ حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آفریقی ملک سے آنے والا ایک شخص مزید پڑھیں

تلنگانہ ہائیکورٹ نے منحرف ایم ایل ایز کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر کو چار ہفتوں کا وقت دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ میں تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر کو چار ہفتوں کا وقت دیتے ہوئے پارٹی سے منحرف ہونے والے ارکان سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے اسپیکر کو مزید پڑھیں

Jainoor Violence جینور میں شرپسندوں نے مسلمانوں کی املاک کو تباہ کردیا، جمعیت علماء ہند تلنگانہ و آندھرا کے وفد نے متاثرہ علاقہ کا تفصیلی دورہ کیا (زمینی حالات سے واقفیت کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیت علماء ھند تلنگانہ و آندھرا کے صدر مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی کے حکم پر حافظ محمد لئیق احمد خان صدر جمعیت علماء نظام آباد نے دیگر علمائے کرام و جمعیت کے ارکان کے ساتھ مزید پڑھیں

Nirmal Lynching نرمل میں دو مسلم نوجوانوں پر حملہ، مفتی غیاث الدین رحمانی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء وفد نے زخمیوں کی عیادت کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کے صدر مولانا مفتی محمد غیاث الدین رحمانی کی ہدایت پر جمعیت علماء نظام آباد کے صدر حافظ لئیق خان کی قیادت میں ایک وفد نے نرمل کے رامپور میں شرپسندوں کے مزید پڑھیں

’فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام‘ کے موضوع پر مسجد حسینی میں مشاورتی اجلاس، جینور تشدد معاملہ میں کانگریس حکومت کی نااہلی پر علمائے کرام و دانشوران کی شدید تنقید، اسدالدین اویسی نے خاطیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں حیدرآباد کے وجئے نگر کالونی میں واقع مسجد حسینی میں ’فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام‘ کے موضوع پر آج بعد نماز مغرب ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ مزید پڑھیں