سعودی عرب میں توہینِ رسالتﷺ پر سری لنکن شہری ملعون انوجن کو سزائے موت

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب کی اپیل کورٹ نے فیس بک پر مبینہ توہینِ رسالت کے الزام میں 24 سالہ سری لنکن شہری انوجن سیواراسا کو سزائے موت سنا دی۔ وہ گزشتہ برس روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب گیا مزید پڑھیں

بڑی خبر: انڈیا اتحاد کا جنتر منتر پر اچانک احتجاج کا اعلان! الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ، مودی حکومت پر خوف سے لرزہ طاری

حیدرآباد (دکن فائلز) قومی دارالحکومت میں سیاسی کشیدگی اس وقت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی جب اپوزیشن کے انڈیا (INDIA) اتحاد نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف جنتر منتر پر اچانک احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ مزید پڑھیں

بارود اور ملبے کے ڈھیر پر استقامت کا عَلم: صہیونی بربریت کے تین سال اور اہلِ غزہ کی لازوال شجاعت و شہادت کا سفر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تاریخ گواہی دیتی ہے کہ حریت کی جنگیں کسی ایک صبح جنم نہیں لیتیں اور نہ ہی مظلوموں کی چیخیں کسی ایک تاریخ کی محتاج ہوتی ہیں۔ سات اکتوبر سنہ 2023ء کو جب غزہ کی قید تنہائی مزید پڑھیں

مسجد عائشہ میں پانچ وقتہ اذان کی ادائیگی میں مداخلت نہ کی جائے! مساجد میں اذان سے متعلق الہٰ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) الہٰ آباد ہائی کورٹ نے سہارنپور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ عائشہ مسجد میں پانچ وقت کی اذان کی ادائیگی میں مداخلت نہ کریں، بشرطیکہ درخواست گزار اس بات کا حلف نامہ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بی جے پی کی ووٹ چوری بے نقاب! مسلم ووٹرز کے نام ہٹانے کی ناپاک و شرانگیز سازش، ہندوتوا غنڈوں کے خلاف مقدمہ درج: مجلس کا سخت احتجاج، کانگریس کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انتخابی فہرستوں کے خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ووٹر لسٹوں سے ناموں کے مبینہ اخراج اور ‘فارم 7’ کے بڑے پیمانے پر غلط استعمال کے انکشاف نے ریاست کے سیاسی اور انتخابی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے خلاف ‘انڈیا’ اتحاد کا دہلی میں زبردست احتجاج: راہول گاندھی نے بیریکیٹ پر چڑھ کر ترنگا لہرایا اور کہا ’گیانیش کا کھیل ختم‘

حیدرآباد (دکن فائلز) انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور ووٹوں کے اخراج کے خلاف ‘انڈیا اتحاد کے رہنماؤں اور ارکانِ پارلیمنٹ نے منگل کے روز الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) کے ہیڈکوارٹر ‘نروارچن سدن’ کی جانب مارچ کیا۔ احتجاج مزید پڑھیں

اکبر الدین اویسی کا انتخابی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر رہنما، تلنگانہ اسمبلی میں پارٹی کے فلور لیڈر اور چندرائن گٹہ سے مسلسل رکن اسمبلی (ایم ایل اے) اکبر الدین اویسی نے عندیہ دیا ہے کہ وہ شاید آئندہ اسمبلی مزید پڑھیں

ووٹر لسٹ سے مسلمانوں کے نام کاٹنے کےلئے ہندوتوا شدت پسندوں کی ایک اور گھناؤنی سازش!

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کی عمل آوری کے دوران مسلم ووٹروں کے نام بڑے پیمانے پر حذف کرنے کی مبینہ کوششوں نے ایک نیا سیاسی اور انتظامی تنازع کھڑا کر مزید پڑھیں

پولیس اسٹیشن کے باہر مسلم شخص کا پتھر سے سر کچل کر قتل! مسلم شناخت، داڑھی اور ٹوپی کی وجہ سے درندوں نے بنایا نشانہ: خاندن کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے الور ضلع میں پولیس اسٹیشن کے باہر ایک 40 سالہ مسلم شخص سیکون خان کو پتھر سے حملہ کرکے ہلاک کیے جانے کے واقعے نے علاقے میں تشویش پیدا کردی ہے۔ مقتول کے اہل خانہ مزید پڑھیں

اذان سے سچی محبت اور عقیدت کا اظہار! نانا پاٹیکر کے نواسے کی پیدائش پر نومولود کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل، لاکھوں مسلمانوں نے کیا خوشی کا اظہار

حیدرآباد (دکن فائلز) : بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر سے متعلق ایک خبر ان دنوں سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے نواسے کی پیدائش کے مزید پڑھیں