معروف سیکولر رہنما سیتارام یچوری کا دیہانت، سی پی ایم لیڈر کی لاش ایمس کو عطیہ کردی گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں معروف سیکولر رہنما و سی پی ایم کے قومی جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کا 72 برس کی عمر میں آج دیہانت ہوگیا۔ وہ کچھ عرصہ سے پھیپھڑوں کے شدید انفیکشن میں مبتلا تھے۔ گذشتہ کچھ مزید پڑھیں

راہول گاندھی کی شخصیت کے آگے بی جے پی ’بونی‘ نظر آرہی ہے: تلنگانہ کانگریس ترجمان شجاعت علی

حیدرآباد (پریس ریلیز) تلنگانہ کانگریس کے ترجمان و معروف صحافی شجاعت علی صوفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی شخصیت کے مقابلے میں پوری بی جے پی “بونی” دکھائی دے رہی ہے جبکہ راہول مزید پڑھیں

کرناٹک میں گنیش جلوس کے دوران اشتعال انگیزی، اشرار نے متعدد دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگادی، شرپسندوں کے خلاف نرم رویہ اختیار کرنے کا پولیس پر الزام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے منڈیا ضلع میں 11 ستمبر کی رات گنیش وسرجن کے دوران جلوس میں شامل اشرار کے ہجوم نے بڑے پیمانہ پر ہنگامہ آرائی کی اور کئی دکانوں و گاڑیوں کو آگ لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے گاندھی ہاسپٹل میں خاتون ڈاکٹر پر حملہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں واقع گاندھی ہاسپٹل میں خاتون ڈاکٹر پر حملہ کا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ نشہ میں دھت ایک شخص نے اسے ذہنی مریض بھی بتایا جارہا ہے نے اچانک خاتون ڈاکٹر جھپٹ مزید پڑھیں

کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے فیصلہ کو برقرار رکھنے والے سابق جج نے وشوا ہندو پریشد کے پروگرام میں شرکت کی!

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوتوا کی کٹر تنظیم وشو ہندو پریشد کے ایک پروگرام میں سپریم کورٹ کے متعدد سابق ججسس نے نہ صرف شرکت کی بلکہ اجلاس سے خطاب بھی کیا اور شدت پسند تنظیم کی مزید پڑھیں

جبری تبدیلی مذہب معاملہ میں مولانا کلیم صدیقی، عمر گوتم سمیت 12 افراد کو عمر قید کی سزا

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی، عمر گوتم اور دیگر دس کو این آئی اے۔اے ٹی ایس کی مشترکہ عدالت نے جبری تبدیلی مذہب معاملات میں قصوروار قرار دیتے ہوئے آج عمر قید کی سزا سنائی۔ معزم مزید پڑھیں

نیویارک 9/11 حملہ کی 23 ویں برسی، لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام لیکن ورلڈ ٹریڈ سینٹر معاملہ کی حقیقت سامنے نہ آسکی

(ایجنسیز) امریکہ میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 2001 کے نائن الیون حملوں کو 23 برس ہو گئے۔ 11 ستمبر کے روز نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے علاوہ پینٹاگون اور پنسلوینیا میں بھی طیاروں سے حملے کیے گئے مزید پڑھیں

جبری تبدیلی مذہب معاملہ: قصوروار قرار دینے کے بعد گرفتاری سے قبل معروف عالم دین مولانا کلیم صدیقی کا ملت کے نام ایمان افروز آڈیو پیام (ضرور سنیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جبری تبدیلی مذہب کیس میں مولانا کلیم صدیقی، مولانا عمر گوتم سمیت 14 کو عدالت نے قصوروار قرار دیا ہے۔ کل سزا کا اعلان کیا جائے گا۔ جبری تبدیلی مذہب معاملہ: قصوروار قرار دینے کے بعد گرفتاری مزید پڑھیں

نو مسلم خاتون کیساتھ جنسی زیادتی معاملہ میں معروف اسکالر طارق رمضان کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی

(ایجنسیز) عدالت نے اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا کے نواسے اور عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر طارق رمضان کی بریت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 3 سال کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیوا کی ایک عدالت مزید پڑھیں

افسوسناک خبر: غیر قانونی تبدیلی مذہب کیس میں مولانا کلیم صدیقی، مولانا عمر گوتم سمیت 14 افراد قصوروار قرار، سزا کا کل ہوگا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) غیر قانونی تبدیلی مذہب کیس میں مولانا کلیم صدیقی، مولانا عمر گوتم سمیت 14 کو عدالت نے قصوروار قرار دیا ہے۔ کل سزا کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی تبدیلی مذہب کیس میں مزید پڑھیں