(ایجنسیز) غزہ کے مظلوم اور بے گھر فلسطینی بھی آج خیموں میں عید منا رہے ہیں۔ جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی بمباری سے شہید مسجد کے سامنے نماز عید کا اجتماع ہوا جس میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
⚡️The Eid prayer in Jabalia, northern Gaza, took place on the streets amidst heavy rains, as the Israelis destroyed all the mosques. pic.twitter.com/HGCg3CmRpN
— Warfare Analysis (@warfareanalysis) April 10, 2024
دوسری جانب غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو عید کے دن بھی اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کا سامنا ہے، وسطی غزہ کے نصیرت کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہو گئے۔ یاد رہے کہ 6 ماہ سے جاری صیہونی نسل کشی مہم میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار تک پہنچ چکی ہے جبکہ 80 ہزاز سے زائد افراد زخمی ہیں۔
Kids in North of Gaza celebrating Eid pic.twitter.com/hQs5D5tT5v
— The Palestinian (@InsiderWorld_1) April 10, 2024