تلنگانہ حکومت کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے سال 2023 کے لیے عام تعطیلات، اختیاری تعطیلات کی مکمل فہرست جاری کی ہے۔
2023 میں 28 عام تعطیلات اور 24 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔
عام تعطیلات کی فہرست :
1 جنوری – نیا سال
14 جنوری – بھوگی
15 جنوری – سنکرانتی
26 جنوری – یوم جمہوریہ
18 فروری – مہاشیو راتری
7 مارچ – ہولی
22 مارچ – اوگادی
30 مارچ – رام نومی
5 اپریل – بابو جگجیون رام جینتی
7 اپریل – گڈ فرائیڈے
14 اپریل – امبیڈکر جینتی
22 اپریل – عید الفطر
23 اپریل – عیدالفطر کا دوسرا روز
29 جون – عید الاضحیٰ
17 جولائی – بونال
29 جولائی – محرم
15 اگست – یوم آزادی
7 ستمبر – کرشن اشٹمی
18 ستمبر – گنیش چترتھی
28 ستمبر میلادالنبیﷺ
2 اکتوبر – گاندھی جینتی
14 اکتوبر – بتکماں
24 اکتوبر – وجے دشمی
25 اکتوبر – وجے دشمی کا دوسرا روز
12 نومبر – دیوالی
27 نومبر – کارتک پورنیما / گرونانک جینتی
25 دسمبر – کرسمس
26 دسمبر – باکسنگ ڈے
اختیاری تعطیلات کی تفصیل
Telangana Holidays 2023